شی جن پھنگ کی سی پی سی کی 20ویں قومی کانگریس کے پریذیڈیم کے پہلا اجلاس میں شرکت اور اہم تقریر

2022/10/15 19:34:14
شیئر:

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی 20ویں قومی کانگریس کے پریذیڈیم کا پہلا اجلاس 15 تاریخ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوا۔ شی جن پھنگ نے اجلاس میں شرکت کی اور ایک اہم تقریر کی۔
اجلاس میں کانفرنس کے سیکرٹری جنرل وانگ ہوننگ کی صدارت میں  شی جن پھنگ سمیت 46 افراد پر مشتمل پریذیڈیم کی قائمہ کمیٹی کی فہرست کی منظوری دی گئی۔اس کے بعد شی  جن پھنگ کی صدارت میں اجلاس میں مختلف ایجنڈے طے ہوئے۔