غربت کے خاتمے اور عوام کی خوشحالی کے حوالے سے شی جن پھنگ کے اقدامات پر مبنی دو کتابوں کی اشاعت

2022/10/15 18:16:52
شیئر:

حالیہ دنوں دو  کتابیں  "شی جن پھنگ کی غربت کے خاتمے کے لئے  کوششیں " اور "عوام کی خوشحالی کے لئے شی جن پھنگ کے احساسات" شائع کی گئیں۔ان کتابوں میں شی جن پھنگ کی قیادت میں غربت کے خاتمے کے لئے چینی عوام کی جدوجہد کی تاریخ پر روشنی ڈالی گئی۔