شی جن پھنگ کی طرف سے نائجیریا میں بحری جہاز کی تباہی پر نائیجیریا کے صدر کے نام تعزیتی پیغام

2022/10/15 15:05:45
شیئر:

13 اکتوبر کو چینی صدر شی جن پھنگ نے نائیجیریا میں بحری جہاز کی تباہی پر نائیجیریا کے صدر محمدو بخاری کو تعزیتی پیغام بھیجا ۔
شی جن پھنگ نے کہا کہ نائجیریا  میں ایک بحری جہاز کے تباہ ہونے اور اس کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان ہونے  کی خبر سن کر مجھے دکھ ہوا،  چینی حکومت اور چینی عوام کی جانب سے میں متاثرین سے گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور متاثرین کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔