کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں قومی کانگریس کی تیاری کے حوالے سے اجلاس 15
تاریخ کی سہ پہر بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوا، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی
کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے اس اجلاس کی صدارت کی، جس میں 2310 نمائندوں نے
شرکت کی۔
اجلاس میں نمائندوں کی اہلیت پر نظرثانی کرنے والی کمیٹی کی فہرست،
اجلاس کی صدارت کی فہرست ، کانفرنس سیکرٹریٹ کی تنظیم سازی اور ورک ٹاسک کی بھی
منظوری دی گئی۔ اس اجلاس میں 20ویں قومی کانگریس کا ایجنڈا بھی منظور کیا گیا۔