تائیوان خطے کی متعلقہ سیاسی جماعتوں اور شخصیات کی 20 ویں سی پی سی قومی کانگریس کے افتتاح پر مبارکباد

2022/10/16 21:59:05
شیئر:

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی 20 ویں قومی کانگریس کے موقع پر تائیوان کے خطے میں چینی کومنتانگ پارٹی  سمیت دیگر سیاسی جماعتوں اور اہم شخصیات نے مبارکباد کا اظہار کیا۔