شمالی کوریا، ویت نام، لاؤس اور کیوبا کی سیاسی جماعتوں کی 20 ویں سی پی سی قومی کانگریس کے افتتاح پر گرمجوشی سے مبارکباد

2022/10/16 21:55:45
شیئر:

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی 20 ویں قومی کانگریس کے افتتاح کے موقع پر کوریا کی ورکرز پارٹی کی مرکزی کمیٹی، ویت نام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی، لاؤس پیپلز انقلابی پارٹی کی مرکزی کمیٹی اور کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کو تہنیتی  خطوط ارسال کرتے ہوئے مزکورہ   کانگریس کے کامیاب انعقاد پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کو مبارکباد پیش کی۔