سی پی سی کی 20 ویں قومی کانگریس کے کامیاب انعقاد پر چین میں تمام ڈیموکریٹک پارٹیوں کی مرکزی کمیٹیوں اور آل چائنا فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس کی جانب سے تہنیتی پیغامات

2022/10/17 19:44:40
شیئر:

سی پی سی کی 20 ویں قومی کانگریس کے کامیاب انعقاد پر چین میں تمام  ڈیموکریٹک پارٹیوں کی مرکزی کمیٹیوں  اور آل چائنا فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس نے تہنیتی پیغامات بھیجے ہیں۔  چین کی  کومینتانگ پارٹی  کی مرکزی کمیٹی نے اپنے تہنیتی خط میں کہا  کہ  سی پی سی کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سے 10 سال ، سی پی سی اور چین کی ترقی کے لئے غیر معمولی عرصہ ہے۔اس دوران پارٹی اور ملک کی ہمہ جہت ترقی میں تاریخی کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔