20 ویں سی پی سی قومی کانگریس کے پریزیڈیم کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

2022/10/18 18:54:34
شیئر:

 کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی 20 ویں قومی کانگریس کے پریزیڈیم نے 18 جولائی کی دوپہر کو اپنا دوسرا اجلاس منعقد کیا۔ شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں 19 ویں مرکزی کمیٹی کی رپورٹ پر قرارداد کے مسودے، 19 ویں مرکزی انضباطی و معائنہ کمیشن کی ورک رپورٹ پر قرارداد کے مسودے اور "کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کے ترمیم شدہ چارٹر " سے متعلق قرارداد کے مسودےکو  تمام وفود کو بحث کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔