امریکہ میں ہاؤسنگ کی صنعت میں گراوٹ، وسیع پیمانے پر کساد بازاری کی طرف ایک اشارہ

2022/10/19 16:41:12
شیئر:

امریکی خبر رساں ادارے اٹلانٹا کے مطابق کئی رئیل اسٹیٹ ماہرین کا خیال ہے کہ   امریکہ میں ہاؤسنگ کی صنعت  کولوراڈو سمیت کئی ریاستوں  اور ملک بھر میں بڑھتی ہوئی سود کی شرح کی وجہ سے  تیزی سے مندی کی جانب جا رہی ہے، آنے والے مہینوں

 میں یہ سست روی  اقتصادی حالات کو  مزید بگاڑ سکتی ہے۔

کچھ ماہرین کا یہ بھِی کہنا ہے کہ ہمارا موقف یہ ہے کہ امریکی  معیشت کساد بازاری کا شکار ہے۔ اور 2024 تک وہ ہاوسنگ کی مارکیٹ میں کوئی بہتری کی امید نہیں کر رہے، جو کہ اس بات کی دلیل ہے کہ امریکی معیشت پر شدید دباو برقرار ہے گا۔