کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں قومی کانگریس کے اختتامی اجلاس کے دوران سی پی سی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کی رپورٹ سے متعلق قرارداد کی منظوری دی گئی۔