شی جن پھنگ کی زیر صدارت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں قومی کانگریس کا اختتامی اجلاس

2022/10/22 10:14:51
شیئر:

  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں قومی کانگریس کا اختتامی اجلاس 22 تاریخ کی صبح شروع ہوا ۔شی جن پھنگ نے 20 ویں قومی کانگریس کے اختتامی اجلاس کی صدارت کی۔