کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی اور 20 ویں سی پی سی کی مرکزی کمیشن برائے انضباطی معائنہ کا انتخاب

2022/10/22 11:26:04
شیئر:

 

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی 20 ویں قومی کانگریس کے اختتامی اجلاس کے دوران بائیس تاریخ کو  سی پی سی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی اور 20 ویں سی پی سی کی مرکزی کمیشن برائے انضباطی معائنہ کا انتخاب کیا گیا ہے۔