سی پی سی کے انیسویں مرکزی کمیشن برائے انضباطی معائنہ کی رپورٹ سے متعلق قرارداد کی منظوری

2022/10/22 12:05:21
شیئر:

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی 20 ویں قومی کانگریس کے اختتامی اجلاس کے دوران سی پی سی کے انیسویں مرکزی انضباطی معائنہ  کمیشن  کی رپورٹ سے متعلق قرارداد کی منظوری دی گئی۔