سی پی سی کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے مستقل ارکان کی میڈیا سے ملاقات
2022/10/23 12:19:17
شیئر:
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے مستقل ارکان تیئیس تاریخ کی دو پہر بارہ بجے چینی اور غیرملکی صحافیوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔