23 اکتوبر 2022 کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے 20ویں مرکزی انضباطی معائنہ کمیشن کا پہلا کل رکنی اجلاس منعقد ہوا۔ کامریڈ لی شی نے اجلاس کی صدارت کی۔
مرکزی انضباطی معائنہ کمیشن کے کل رکنی اجلاس میں 132 رکان نے شرکت کی۔ پہلے اجلاس میں سیکرٹری، ڈپٹی سیکرٹری اور مرکزی انضباطی معائنہ کمیشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے ارکان کا انتخاب کیا گیا اور منظوری کے لئے مرکزی کمیٹی کو رپورٹ ارسال کی گئی۔