کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی چوبیس تاریخ کو بیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ کو متعارف کرنے کے لیے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کرے گی

2022/10/23 19:29:44
شیئر:


کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی چوبیس تاریخ کی صبح دس بجے  بیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ کے تعارف  اور تشریح کے لیے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔چائنا میڈیا گروپ،پیپلز ڈیلی کی ویب سائٹ ،شنہوا نیٹ اور چائنا ڈاٹ کام ڈاٹ سی این پر اس پریس کانفرنس کو  براہ راست نشر کیا جائے گا۔