شی جن پھنگ کی طرف سے سی پی سی کی بیسویں قومی کانگریس کے نمائندوں سے ملاقات

2022/10/24 15:17:39
شیئر:

23 اکتوبر کی سہ پہر   کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر، مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ اور دیگر رہنماوں نے  بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں سی پی سی کی 20ویں قومی کانگریس کے نمائندوں اور خصوصی طور پر مدعو کیے گئے نمائندوں سے ملاقات کی۔