فورم میں امریکہ کے ماہر اقتصادیت کو امریکہ کو "ظالم "قرار دیتے وقت اچانک روکا کر دیا گیا

2022/10/25 15:35:06
شیئر:

"سال 1950 کے بعد سب سے ظالم ملک امریکہ ہی ہے۔" حالیہ دنوں امریکہ کے ماہر اقتصادیت  امریکہ کی کڑی تنقید کا ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائر ہو رہا ہے۔
یہ ویڈیو ستمبر دو ہزار بائیس میں اینھز  ڈیموکریسی  فورم سے آیا ۔امریکی ماہر اقتصادیت  جیفری ساکس نے امریکہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا نظام سیمی ڈیموکراٹک  ہے جو  وائٹ بالادستی اور نسل پرستی پر مبنی ہے اور اس کا مشن حکمران طقبات کے ترجیحات کا تحفظ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نسل کشی کا ایک ملک بھی ہے جس میں سفید ثقافت کے لیے مقامی امریکنز کو قتل کیا گیا ہے۔اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ آج کا امریکہ وہی پرانا امریکہ ہے۔
ان کے بیان کو میزبان کی جانب سے اچانک روکا کر دیا گیا جب کہ موقع پر موجود افراد نے جیفری کے لیے پرجوس تالیاں بجائیں۔