ویت نام کی کمیونسٹ پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نگوین فو ٹرونگ چین کا دورہ کریں گے

2022/10/25 10:44:00
شیئر:

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ برائے بین الاقوامی روابط  کے ترجمان ہو زاؤ  مینگ نے 25 اکتوبر کو اعلان کیا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیکریٹری جنرل  اور صدر مملکت  شی جن پھنگ کی دعوت پر ویت نام کی کمیونسٹ پارٹی  کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری نگوین فو ٹرونگ 30 اکتوبر سے 2 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔