تنزانیہ کی صدر چین کا دورہ کریں گی

2022/10/27 15:20:40
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے بتایا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر متحدہ جمہوریہ تنزانیہ کی صدر سامعہ سلوہو حسن 2 سے 4 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گی۔