چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام سیمینار " نئے سفر پر چین اور دنیا" کا روس میں انعقاد

2022/10/28 16:41:51
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق ستائیس اکتوبر کو  چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام " نئے سفر پر چین اور دنیا" کے موضوع پر سیمینار ماسکو میں منعقد ہوا۔روس کے متعدد سیاسی،اقتصادی و تجارتی ،ثقافتی اداروں کے انچارج،ماہرین و اسکالرز نے شرکت کی۔شرکائ نے اتفاق رائے سے یہ خیال ظاہر کیا کہ سی پی سی کی بیسویں قومی کانگریس نئے عہد میں منعقد ہونے والی عالمی اثرورسوخ کی حامل شاندار کانگریس ہے۔
روس کے متعدد اہم میڈیا نے اس سیمینار کو بھر پورکوریج دی ہے۔