جنوبی کوریا میں ہیلووین کے تہوار میں بھگدڑ،چار چینی باشندوں سمیت 151 افراد ہلاک اور 82 زخمی

2022/10/30 17:01:23
شیئر:

جنوبی کوریا کے فائر ڈپارٹمنٹ کی 30 اکتوبر کی اطلاعات کے مطابق  29 اکتوبر کی رات جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں ہیلووین کا تہوار منانے کے موقع پر مچنے والی بھگدڑ  سےانیس غیر ملکیوں سمیت  153 افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔  ایک اور اطلاع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں چار چینی باشندے بھی شامل ہیں ۔