چین اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کی مضبوطی

2022/11/01 15:14:58
شیئر:

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف یکم نومبر 2022 سے چین کا سرکاری دورہ کررہے ہیں۔ "وی ٹاک" کی اس قسط میں چائنا میڈیا گروپ  نے چند پاکستانی نوجوانوں سے بات کی اور ان سے اگلے پانچ سالوں میں چین سے وابستہ ان کی  توقعات  کے بارے میں پوچھا، اس کے علاوہ ان سے یہ بھی جانا کہ وہ  چین پاکستان تعاون کا مستقبل کیسا دیکھتے ہیں۔ تمام نوجوانوں کا متفقہ جواب تھا کہ چین پاکستان کا اہم شراکت دار ہے یہی وجہ ہے کہ بہت سی چینی مصنوعات آج بھی پاکستانی کی مارکیٹوں میں دیکھی جا سکتی ہیں۔