چینی صدر شی جن پھنگ اور چین کے سرکاری دورے پر موجود وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے درمیان دو تاریخ کو بیجنگ میں ملاقات ہوئی۔