شی جن پھنگ کے تنزانیہ کی صدرسے مذاکرات

2022/11/03 19:49:24
شیئر:

تین نومبر کو  چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کےسرکاری دورے پر آئی ہوئی تنزانیہ کی صدر سمعیہ سلوہو حسن سے عظیم عوامی ہال میں  مذاکرات کئے  ۔اس موقع پر دونوں سربراہان مملکت نے اعلان کیا کہ چین اور تنزانیہ کے تعلقات کو ایک جامع سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری کی سطح  تک لے جایا جائے گا ۔