امریکہ میں ایک ہی ہفتے میں، چارکمیونٹیز میں مختلف اسکولز میں فائرنگ کے واقعات

2022/11/03 16:09:46
شیئر:

سی این این کے مطابق  اگرچہ امریکی سکولز میں فائرنگ کے واقعات ابھی بھی "گن وائلنس " کے دیگر واقعات کے مقابلے میں اب بھی کم ہیں تاہم یہاں پر یہ دنیا کے کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں کہیں زیادہ باقاعدگی سے ہو رہے ہیں اور ان میں کمی کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں. رواں سال اب تک  12 اسکولز میں فائرنگ کے کم از کم 53 واقعات ہو چکے ہیں جو 2021 کے  مقابلے میں زیادہ اور 2018 کے مقابلے میں تقریبا دوگنا ہیں۔

.