جنوب مغربی چین کے جنگلات میں، کارکنوں کی ایک ٹیم تقریباً دو دہائیوں سے ہاتھیوں کے تحفظ اور ان کی دیکھ بھال کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔ انہیں "ہاتھیوں کے محافظ" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ چھن جی منگ ان میں سے ایک ہیں۔