چین کے اعلیٰ ترین رہنما کی جانب سے چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شرکت کے لیے آپ کو دعوت

2022/11/05 16:35:26
شیئر:

145 ممالک، خطے اور بین الاقوامی تنظیمیں
1500  نئی مصنوعات، نئی ٹیکنالوجیز اور نئی خدمات
 270 ارب ڈالرز کا مجموعی کاروبار
------
چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو ایک بہت بڑے مقناطیس کی مانند ہے، جو دنیا بھر سے مہمانوں اور دوستوں کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے اور پوری دنیا سے اچھی چیزوں کو ایک جگہ جمع کرتا ہے۔
" راستہ قدموں تلے ہے، اور روشنی آگے ہے"۔ چین مختلف ممالک کے ساتھ مل کر حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کرنے، کھلے پن پر مزید اتفاق رائے پیدا کرنے اور عالمی اقتصادی ترقی کو درپیش مشکلات اور چیلنجوں پر مشترکہ طور پر قابو پانے کا خواہاں ہے، تاکہ کھلے پن سے عالمی ترقی کے لیے ایک نیا روشن مستقبل سامنے لایا جاسکے۔"
یہ چین کے اعلیٰ ترین رہنما کی جانب سے آپ کو مخلصانہ دعوت ہے!
آئیے ایک ساتھ  مل کر"چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو " کا دورہ کریں!