مصر میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کا آغاز

2022/11/06 19:03:45
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 6 نومبر کو مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن برائے موسمیاتی تبدیلی (سی او پی 27) کے فریقین کی 27 ویں کانفرنس کا آغاز ہوا جس میں 190 سے زائد ممالک کے تقریبا 40 ہزار نمائندگان، علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے  نمائندے اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔