چینی صدر کی طرف سے بانس اور رتن کی دوسری عالمی کانگریس کے نام تہنیتی پیغام

2022/11/07 16:55:21
شیئر:

سات تاریخ کو چینی صدر شی جن پھنگ  نے "انبار" یعنی انٹرنیشنل نیٹ ورک فار بانمبو  اینڈ رتن کی 25 ویں سالگرہ اوردوسری  بانس اور رتن عالمی کانگریس کو مبارکباد کا ایک  خط بھیجا ۔