ویٹ لینڈز - فطرت کی خوبصورتی کے محافظ

2022/11/07 16:31:44
شیئر:

ویٹ لینڈز ، جسے "زمین گردہ" کہا جاتا ہے ، اہم ماحولیاتی نظام ہیں ، جس میں مختلف ماحولیاتی افعال ہیں جیسے پانی کے ذرائع کا تحفظ ، پانی  کو صاف کرنا ، اور حیاتیاتی تنوع کو برقرار رکھنا ۔یہ بہت سے جنگلی جانوروں اور پودوں کا مسکن بھی ہیں۔ اس وقت، چین میں 66 ملین ہیکٹر سے زیادہ ویٹ لینڈز، 28 ملین ہیکٹر قدرتی ویٹ لینڈز اور 1،600 سے زائد ویٹ لینڈ پارکس قائم  ہیں۔چین کے 13 شہروں کو" ویٹ لینڈ شہروں" کے طور پر منتخب کیا جا چکا ہے.