کوہ چومولانگما پر سائنسی تحقیق

2022/11/07 15:25:30
شیئر:

تبتی سطح مرتفع پر دوسری سائنسی مہم اور تحقیق کے دوران ٹیم کے اہم کام میں چنگھائی تبت سطح مرتفع پر موسمیات اور ماحولیاتی تبدیلیوں کی کھوج ہے۔برف کی قلموں کے نمونے موسمیات اور ماحول میں رونما ہونے والی ہزار ہا سالہ  تبدیلیوں کو ظاہر کرسکتے ہیں۔ انسانی سرگرمی کے اثرات کو ریکارڈ کرکے، وہ گلوبل وارمنگ پر تحقیق میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں.