مشرقی ایشیائی تعاون کی سربراہی اجلاس میں شرکت اور دورہ کمبوڈیا کے لئِے چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھانگ بیجنگ سے روانہ

2022/11/08 16:34:55
شیئر:

کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین کی دعوت پر ، چینی وزیر اعظم لی کھہ چھانگ 8 نومبر کی سہ پہر کو 25 ویں چین - آسیان (10 + 1) رہنماؤں کے اجلاس ،  آسیان - چین - جاپان - جنوبی کوریا کے (10 + 3)  25 ویں سربراہی اجلاس اور کمبوڈیا میں 17 ویں مشرقی ایشیا سربراہی اجلاس  میں شرکت اور کمبوڈیا کے سرکاری دورے کے  لئے بیجنگ سے روانہ ہوئے۔