اس وقت امریکہ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے جیسے افراط زر میں اضافہ،اسلحے کا
پھیلاؤ اور نسلی امتیاز۔ لیکن جیسے جیسے وسط مدتی انتخابات قریب آ رہے ہیں،
دونوں جماعتیں اپنے اپنے سیاسی مفادات کے حصول کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، اور
سیاسی مفادات کے حصول مٰیں سماجی مسائل مزید سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔ پارٹی کی مذموم
جدوجہد صرف ملک کو مزید تقسیم کرے گی اور لوگوں کی زندگیوں کو مشکل بنا دے گی۔