چین کے تیار کردہ بڑے طیارے سی 919 کے لیے 300 طیاروں کا آرڈر

2022/11/09 19:30:46
شیئر:

8 تاریخ کی سہ پہر  ، 14 ویں چائنا ایئر شو میں کمرشل ایئرکرافٹ کارپوریشن آف چائنا نے 7 لیزنگ کمپنیوں کے ساتھ 300 سی 919 طیارے اور 30 اے آر جے 21 طیارے کے تصدیق شدہ آرڈرز پر دستخط کیے۔ یہCOMAC کے قیام کے بعد سے  تصدیق شدہ آرڈرز کی سب سے بڑی تعداد ہے۔