یکم دسمبر 2022 سے چین ،افغانستان سمیت 10 ممالک کی 98 فیصد درآمدی مصنوعات کو زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ دیگا

2022/11/09 19:22:14
شیئر:

چینی اور متعلقہ ممالک کی حکومتوں کے درمیان معاہدے کے مطابق یکم دسمبر 2022 سے چین افغانستان سمیت 10 ممالک کی 98 فیصد درآمدی مصنوعات کو  زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ دیگا۔
یہ اقدام باہمی فائدے اور جیت جیت  کی کھلی حکمت عملی  کے نفاذ، کھلی دنیا کی معیشت کی تعمیر  ، اور کم ترقی یافتہ ممالک کی ترقی میں مدد  کے لئے سازگار ہو گا۔