انسداد وبا کے بیس نئے اقدامات سرحد پار سفر اور چین میں سرمایہ کاری کو بہتر بنائیں گے،وزارت خارجہ

2022/11/11 18:32:41
شیئر:

11 جنوری کو وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے رسمی پریس کانفرنس میں  چین کے انسداد وبا کے تازہ ترین اقدامات کے بارے میں کہا کہ یہ  20 اقدامات اور ایڈجسٹمنٹ وائرس کی تبدیلی کی بنا پر ہیں ، جو سائنسی بنیادوں پر ہیں  اور ضروری ہیں ۔ خیال رہے کہ چین کی جانب سے نئے  انسدادی  اقدامات  سے سرحد پار سفر  اور  میں غیرملکی سرمایہ کاری  میں آسانی اور  ضروری سہولیات میسر ہونگی۔