ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس 2022 ووچن سمٹ کے تحت نیٹ ورک کمیونیکیشن اور پر امن ترقیاتی فورم کا انعقاد

2022/11/11 15:40:43
شیئر:

نو نومبر 2022 کو ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس ووچن سمٹ کے تحت  نیٹ ورک کمیونیکیشن اور پر امن ترقیاتی فور م منعقد ہوا۔
فورم میں چینی اور غیر ملکی سیاستدان، ماہرین ،اسکالرز، انٹرنیٹ انٹرپرائز ایگزیکٹوز اور آن لائن بلاگرز شریک ہوئے۔شرکا نے سائبر اسپیس  کے ذریعے  دنیا کے سامنے چین کا قابل اعتماد اور سازگار ماحول پیش کرنے پر  تبادلہ خیال کیا  اور  عالمی امن، ترقی کے فروغ اور بنی نوع انسان کے  ہم نصیب معاشرے کی تعمیر  سمیت دیگر موضوعات پر گفتگو  کی.