تھیان چو نمبر پانچ کارگو خلائی جہاز کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا گیا

2022/11/12 15:53:55
شیئر:

بارہ نومبر کی صبح دس بجکر تین منٹ پر چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان کے لانچنگ سنٹر سے لانگ مارچ نمبر سات راکٹ کے ذریعے تھیان چو نمبر پانچ کارگو خلائی جہاز کو خلا میں بھیجا گیا۔دس منٹ بعد خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ مقررہ مدار میں داخل ہو گیا۔

 تھیان چو نمبر پانچ کارگو خلائی جہاز اپنی لانچ کے محض دو گھنٹوں کے ریکارڈ ٹائم میں خلائی اسٹیشن سے  کامیابی سے منسلک ہو چکا ہے۔

تھیان جو نمبر پانچ کارگو خلائی جہاز میں خلائی سٹیشن میں موجود خلاز بازوں کی روزمرہ اشیاء  اور  تجربات کے لئے  سازوسامان شامل ہے۔