سطح زمین سے ایک ہزار میٹر بلندی پر، چند درجن گھروں کی ایک چھوٹی سی کمیونٹی آباد تھی.انگور کی ایک بیل پر مشتمل چار کلومیٹر لمبی سیڑھی ان کے باہر کی دنیا سے رابطے کا واحد ذریعہ تھی ۔
یہ ۲۰۱۵ سے پہلے کا اتولیر گاون تھا – جو جنوب مغربی چین کے پہاڑوں میں واقع ایک دور افتادہ گاؤں ہے۔
تخفیف غربت پروگرام کی ایک ٹیم کی مدد سے ، انگور کی بیل پر مشتمل اس سیڑھی کو ٹھوس اسٹیل سے بنی سیڑھی میں تبدیل کی گئی ہے۔