چین کی خاتون اول کی جی20 سمٹ میں سربراہوں کے شریک حیات کی ایک سرگرمی میں شرکت

2022/11/15 19:38:50
شیئر:

پندرہ تاریخ کو چینی صدر کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے جزیرہ بالی میں انڈونیشیا کی خاتونِ اول کے زیر اہتمام  جی20 سمٹ میں   سربراہوں کے شریک حیات کی ایک سرگرمی میں شرکت کی۔
محترمہ پھنگ لی یوان نے انڈونیشیا میں دستکاریوں کی تیاری کو  خواتین کی ترقی ،تخفیف غربت اور حیاتیاتی تحفظ سے منسلک کرنے کو سراہا اور دونوں ممالک کے درمیان متعلقہ تعاون  کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔