چین میں صنعتوں کی اضافی قدر میں اضافہ

2022/11/15 10:38:38
شیئر:

چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے 15 نومبر کی صبح ایک پریس کانفرنس کی ، جس میں قومی شماریات بیورو کے ترجمان فو لنگ ہوئی نے اکتوبر 2022 میں قومی معیشت کے امور  سے آگاہ کیا۔
پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ جنوری سے اکتوبر تک ملک میں نامزد سائز سے  بالا صنعتوں کی اضافی قدر میں سال بہ سال 4.0 فیصد اضافہ ہوا جو جنوری سے ستمبر کے مقابلے میں 0.1 فیصد پوائنٹ زیادہ ہے۔