چینی صدر شی جن پھنگ جاپانی وزیر اعظم سے دوطرفہ ملاقات کریں گے

2022/11/16 19:51:21
شیئر:

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے سولہ تاریخ کو رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ اپیک کے 29 ویں غیررسمی سربراہی اجلاس کے دوران چینی صدر شی جن پھنگ جاپانی وزیر اعظم  فومیو کشیدہ سے دوطرفہ ملاقات کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ دونوں سربراہان کی پہلی باضابطہ ملاقات ہے جو بہت اہمیت کی حامل ہے۔