چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ تھائی لینڈ کے دارلحکومت بینکاک پہنچ گئے

2022/11/17 16:38:04
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق، 17 تاریخ کی سہ پہر، چین کے صدر شی جن پھنگ تھائی لینڈ  کے دارلحکومت بینکاک پہنچ گئے ہیں۔

تھائی لینڈ کے وزیر اعظم پرایوت کی دعوت پر، صدر شی جن پھنگ 17تاریخ سے 19 تاریخ تک ایپیک کےانتیسویں غیررسمی سربراہی اجلاس  میں شرکت  کریں گے اور   تھائی لینڈ  کا دورہ کریں گے۔  تھائی لینڈ میں صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔