پہلے دس ماہ میں چین کی حقیقی غیرملکی سرمایہ کاری میں چودہ اعشاریہ چار فیصد کا اضافہ

2022/11/17 18:18:03
شیئر:

وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پہلے دس ماہ میں چین کی حقیقی غیرملکی سرمایہ کاری کی کل مالیت  1089.86 ارب یوان رہی جو  سال بہ سال  چودہ اعشاریہ چار فیصد زیادہ ہے۔
خدمات اور ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ کی صنعت میں استعمال ہونے والی غیرملکی سرمایہ کاری میں باترتیب  4.8  اور   57.2  فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔جنوبی کوریا،جرمنی ،برطانیہ اور جاپان کی جانب سے چین میں کی جانے والی سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔