ہمالیائ مرموٹ ایک قسم کے بڑے چوہے ہیں۔ان کے اگلے دانت دفاع اور حملے لے لیے زبردست ہوتے ہیں۔چون کہ مرموٹ کیشرح تولید زیادہ نہیں ہوتی۔اسی لیے مادہ مرموٹ کا ملاپ ایک دن میں کئی نر مرموٹ سے ہوتا ہے۔اور یہی نر مرموٹ کے آپس میں لڑنے کی وجہ بنتی ہے۔