ہو زیل میں تبتی ہرن کی سالانہنقل مکانیشروع ہوچکیہے۔ اس کا شمار دنیامیںاس طرح کےجانوروں کی سب سے شاندار نقل مکانیمیں ہوتا ہے۔ تبتی ہرن کو اپنےنقل مکانیکے راستے پر چھنگھائی تبت ہائی وے کے ووڈاولینگ سیکشن کو عبورکرنا پڑتا ہے۔ چھنگھائی تبت ہائی وے کو عبور کرتے وقت ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے، کنزرویشن اسٹیشن کے رینجرز دن رات یہاں گشت کرتے ہیں۔ ان جانوروں کے تحفظ کی اس مشترکہ کوشش میں ڈرائیورزبھی صبر کے ساتھ ریوڑ کے پار ہونے کا انتظار کرتے ہیں۔