زی شیو گاوَں چین کی ایکسپریس ڈلیوری کی صنعت کا گہوارہ

2022/11/18 17:49:16
شیئر:

آج کل، ایکسپریس ڈلیوری ہماری روزمرہ  زندگی کا ایک لازمی حصہ بن چکی ہے۔ ایک تخمینے کے مطابق  2021 میں، چین کی کل ترسیل 100 ارب پیسز سے تجاوز کر گئی، جواعداد و شمار کے مطابق  کل عالمی ترسیل کے  نصف سے زیادہ ہے۔ شپنگ کے بعد پیکیج وصول کرنے میں اوسطا صرف 48 گھنٹے لگتے ہیں۔ ایکسپریس ڈلیوری نہ صرف زندگی کو آسان بناتی  ہے۔ بلکہ ملازمتیں بھی پیدا کرتی ہے۔ اس طرح ، ایسی ملازمت کرنے والوں کی زندگی بہترہوتی ہے۔