2022 "افریقی پارٹنرز" میڈیا کوآپریشن فورم کا انعقاد

2022/11/18 19:52:17
شیئر:

حال ہی میں 2022 "افریقی پارٹنرز" میڈیا کوآپریشن فورم  چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام اور کمیونیکیشن یونیورسٹی آف چائنا کے تعاون سے  کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں منعقد ہوا. "نئے سفر پر نئی ترقی کی تلاش " کے تھیم کے ساتھ اس فورم کا مقصد  نئے عہد میں چین افریقہ میڈیا تعاون کو فروغ دینا ہے۔ اس فورم میں چائنا میڈیا گروپ کی افریقی کمیونیکیشن کی سالانہ رپورٹ 2021-2022 کا اجراء بھی کیا گیا۔