چینی خلابازوں کی نظر سے زمین کو دیکھیں

2022/11/18 15:40:43
شیئر:

17 نومبر کو چین کے شین زو 14 کا عملہ تیسری بار کیپسول سے باہر نکلا۔ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ جب خلا باز  چن ڈونگ اور زائی شو زے خلائی سٹیشن سے باہر  کام کر رہے ہیں  تو زمین گویا ان کے  "پاؤں تلے" نظر آ رہی ہے۔